دبئی اگلا عالمی ہیج فنڈ مرکز رپورٹ جاری

دبئی اگلا عالمی ہیج فنڈ مرکز رپورٹ جاری
دبئی، 27 اپریل، 2023(وام) ۔۔ مشرق وسطیٰ، افریقہ اور جنوبی ایشیا کے خطے میں معروف عالمی مالیاتی مرکز، دبئی انٹرنیشنل فنانشل سنٹر نے "دبئی: اگلا عالمی ہیج فنڈ مرکز۔مواقع اور آؤٹ لک" کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔ مالیاتی منڈیوں کے ڈیٹا اور بنیادی ڈھانچے کے دنیا کے سب سے بڑے فراہم کنندگان میں سے ای...