ادنوک ایل & ایس نے اپنے عالمی آپریشنز کو فلپائن کے ایل این جی امپورٹ ٹرمینل تک توسیع دے دی

ادنوک ایل &  ایس  نے اپنے عالمی آپریشنز کو فلپائن کے ایل این جی امپورٹ ٹرمینل تک توسیع دے دی
ابوظہبی، 27 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ ادنوک کے شپنگ اور میری ٹائم لاجسٹک کے ادارے، ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز(ادنوک ایل & ایس) نے فلپائن کے بتان گاس بے میں پی & اے جی فلپائنیز ایل این جی( پی ایچ ایل این جی) امپورٹ ٹرمینل پر ایل این جی کیریر Ish کی کامیاب برتھنگ کا اعلان کیا ہے۔ ایل این جی کیریر کی آمد ک...