قبرص کے صدر سے عبداللہ بن زاید کی ملاقات

قبرص کے صدر سے عبداللہ بن زاید کی ملاقات
نکوسیا، 27 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے نیکوسیا کے ورکنگ دورے کے دوران قبرص کے صدر نیکوس کرسٹوڈولائیڈز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شیخ عبداللہ نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان کی جانب سے کرسٹوڈو...