ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئےاقدامات کی قیادت کررہی ہے

ماحولیاتی ایجنسی ابوظہبی موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئےاقدامات کی قیادت کررہی ہے
ابوظبی، یکم مئی، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات مختلف اداروں کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور ان اداروں نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے، صاف توانائی میں سرمایہ کاری بڑھانے اور قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مختلف منصوبے شروع کرنے کے لیے متنوع اقدامات ک...