سیف بن زاید سے کوراکاو کے وزیر اعظم کی ملاقات

ابوظہبی، یکم مئی، 2023 (وام) ۔۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید آل نھیان سے ابوظہبی میں وزارت داخلہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہالینڈ کے کیریبین جزیرے کوراکاو کے وزیر اعظم گلمار پیساس نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، باہمی دلچسپی کے متعدد امور، خاص طور پر سیکورٹی اور پولی...