جی 42 ورلڈ سسٹین ایبل بزنس فورم میں بطور اسٹریٹجک اے آئی پارٹنر شامل
ابوظہبی، 3 مئی، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے سرکردہ ٹیکنالوجی ہولڈنگ گروپ جی 42 کو مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل معیشت اور ریموٹ ورک ایپلی کیشنز آفس کے تعاون سے منعقد ہونے والے ورلڈ سسٹین ایبل بزنس فورم (ڈبلیو ایس بی ایف) کا اسٹریٹجک پارٹنر بنانے کااعلان کیا گیا ہے۔
"نئی عالمی معیشت میں ڈیجیٹل تبدیلی و تجارت"...