دیوا دبئی میں سام سنگ پے کو اپنی ڈیجیٹل خدمات میں شامل کرنے والا پہلا سرکاری ادارہ

دیوا دبئی میں سام سنگ پے کو اپنی ڈیجیٹل خدمات میں شامل کرنے والا پہلا سرکاری ادارہ
دبئی، 4 مئی، 2023 (وام) -- دبئی الیکٹریسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) نے سام سنگ پے کو مختلف ڈیجیٹل چینلز پر آسانی اور محفوظ طریقے سے اپنے بلوں کی ادائیگی کے لئے اپنے بہت سے اختیارات میں شامل کیا ہے۔ دیوا دبئی میں پہلا سرکاری ادارہ ہے جس نے اپنے ڈیجیٹل چینلز کے اندر سام سنگ پے آپشن کو اپنایا ہے۔ سا...