وزارت اقتصادیات کانئےجامع اقتصادی شراکت داری کےمعاہدوں سےقبل نجی شعبےکے سروےکاآغاز

ابوظبی،4 مئی، 2023 (وام) ۔۔ وزارت اقتصادیات نے متحدہ عرب امارات کے کاروباری مالکان، صنعت کاروں اور کاروباری افراد کو مدنظر رکھتے ہوئےایک نئے سروے کے آغاز کا اعلان کیا ہے تاکہ آئندہ جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدوں کے لیے مذاکرات سے قبل ان کی بصیرت اور معلومات حاصل کی جا سکیں۔ یہ سروے چلی، ویت ن...