وام، ویتنام نیوزایجنسی کامیڈیا تعاون بڑھانے کیلئےمفاہمت کی یادداشت پردستخط

وام، ویتنام نیوزایجنسی کامیڈیا تعاون بڑھانے کیلئےمفاہمت کی یادداشت پردستخط
دبئی،4 مئی، 2023 (وام) ۔۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) نے آج ویتنام کے نائب صدر وو تھائی آن ژوان کے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے موقع پر ویتنام نیوز ایجنسی (وی این اے) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ وام کےڈائریکٹر جنرل محمد جلال الرئیسی اور وی این اےکے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل Doan ...