بارہواں سالانہ سرمایہ کاری اجلاس پیرسے ابوظہبی میں شروع ہوگا

بارہواں سالانہ سرمایہ کاری اجلاس پیرسے ابوظہبی میں شروع ہوگا
ابوظبی، 7 مئی، 2023 (وام) ۔۔ 170 ممالک کے شرکاء سالانہ سرمایہ کاری اجلاس (AIM Global 2023) میں شرکت کے لیے ابوظبی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ یہ عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سرمایہ کاری کا سب سے بڑا پلیٹ فارم ہے جو 8 سے 10 مئی کو ابوظہبی میں اپنے 12ویں ایڈیشن کا آغاز کرنے والا ہے۔ تین روزہ ایونٹ میں اعلیٰ ...