ریم الہاشمی کا دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور فروغ دینے کے لیے آسٹریلیا کا دورہ

ابوظہبی، 5 مئی، 2023 (وام)۔۔ وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم الہاشمی نے 3 سے 5 مئی تک آسٹریلیا کا دورہ کیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا تھا ، وزیر نے سڈنی، کینبرا، ایڈیلیڈ اور برسبین کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران، الہاشم...