خولہ آرٹ اینڈ کلچر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہسپانوی یونیورسٹی آف ناوارا میں عربی خطاطی کے فن کا مظاہرہ
میڈرڈ، 5 مئی، 2023(وام )۔۔خولہ آرٹ اینڈ کلچر فانڈیشن نے سپین کی ناوارا یونیورسٹی میں "عربی خطاطی میں دو حروف پر مبنی مونوگرام کی تخلیق" کے عنوان سے فنی ورکشاپ کا انعقاد کیا،جس میں یونیورسٹی کے ممتاز طلبا،فنکاروں،ماہرین اور عربی خطاطی کے فن میں دلچسپی رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
عراقی مصو...