متحدہ عرب امارات،بھارت اقتصادی شراکت داری معاہدے سےدوطرفہ غیرتیل کی تجارت میں6.9فیصداضافہ ہوا:الزیودی

ابوظبی، 8 مئی، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے اقتصادی شراکت داری کےمعاہدے کے بعدسے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ غیر تیل کی تجارت کی مالیت پہلے 11 مہینوں میں 45.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئی جو گزشتہ 12 ماہ کی مدت سے 6.9 فی...