متحدہ عرب امارات کے صدر کے وژن نے ملک کو علم پر مبنی اقتصادی ترقی کا عالمی ماڈل بنا دیا ہے: نہیان بن مبارک

ابوظہبی، 9 مئی، 2023 (وام) ۔۔ رواداری اوربقائے باہمی کے وزیر اور صندوق الوطن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شیخ نہیان بن مبارک آل نھیان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات علم پر مبنی معاشرے کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے جو سماجی اور معاشی کامیابی کا باعث بنے گا اور ہر کسی کو مثبت تبدیلی کی طرف مائل کرے گا۔...