مصدر،بین الاقوامی قابل تجدیدتوانائی ایجنسی کاقابل تجدیدتوانائی تین گناکرنےکا معاہدہ

مصدر،بین الاقوامی قابل تجدیدتوانائی ایجنسی کاقابل تجدیدتوانائی تین گناکرنےکا معاہدہ
ابوظبی، 11 مئی، 2023 (وام) ۔۔ دنیا کی صف اول کی صاف توانائی کمپنیوں میں سے ایک ابوظہبی فیوچر انرجی کمپنی مصدر نے بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی کے ساتھ ایک بڑے بین الاقوامی علمی منصوبے پر تعاون کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے ذریعے 2030تک عالمی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو ...