کرائسزاینڈایمرجنسی مینجمنٹ سمٹ ابوظہبی میں اختتام پذیر ہوگئی

کرائسزاینڈایمرجنسی مینجمنٹ سمٹ ابوظہبی میں اختتام پذیر ہوگئی
ابوظبی، 10 مئی، 2023 (وام) ۔۔ نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این سی ای ایم اے) کے زیر اہتمام دو روزہ سمٹ آج ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان کی سرپرستی میں اختتام پذیر ہو گئی ۔ کرائسز اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ ابوظہبی 2023 کےآخری دن مختلف ور...