مکتوم بن محمدکی مورگن سٹینلےکےچیئرمین سے ملاقات

مکتوم بن محمدکی مورگن سٹینلےکےچیئرمین سے ملاقات
دبئی، 10 مئی، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کے پہلے نائب حکمران، متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خزانہ اور دبئی انٹرنیشنل فنانشل سینٹر کے صدر شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے معروف عالمی سرمایہ کاری بینک اور مالیاتی خدمات کمپنی مورگن اسٹینلے کےچیئرمین اور سی ای او جیمز گورمین سے ملاقات کی۔ د...