متحدہ عرب امارات کےرواداری،پرامن بقائے باہمی کے فروغ کیلئےچھ ممالک سے معاہدے
ابوظبی، 10 مئی، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے رواداری اور پرامن بقائے باہمی کی اقدار کوفروغ دینے کے لیے چھ ممالک کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری اجلاس کے دوران قازقستان، آرمینیا، گنی، بحرین، کرغزستان اور پاکستان کے صوبے سندھ کی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی...