محمد بن راشد المکتوم کا 7ویں عرب ریڈنگ چیلنج میں ریکارڈ شرکت کا اعلان

دبئی، 14 مئی، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اعلان کیا کہ پچھلے سال کی تعداد کے مقابلے میں 2023 کے لیے عرب ریڈنگ چیلنج کے 7ویں ایڈیشن میں ریکارڈ شرکت اور 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس سال کے چیلنج میں تقریباً 2کروڑ48لاکھ طلباء، بشمول 22ہزار500 ...