دبئی میں پہلی خودکاربرقی کشتی کےآزمائشی آپریشن کاآغاز

دبئی، 14 مئی، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے آٹھ مسافروں کو لے جانے والی "پہلی خودکار برقی کشتی" کے آزمائشی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ اسے مقامی طور پر آر ٹی اے کے الگارہود میرین دیکھ بھال کے مرکزمیں تیار کیا گیا ہے ۔
اسکے ڈیزائن میں لکڑی کی بنی ہوئی کشتیوں کےورثے کو ...