یو اے ای کی ٹیم نے ٹور ڈی ہانگری جیت لی

بڈاپسٹ، 15 مئی، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس نے بوڈاپیسٹ میں ہونے والی ٹور ڈی ہونگری جیت لی،فائنل میں ٹیم ایمریٹس کے مارک ہرشی کی حکمت عملی خراب موسمی حالات کے باوجود کامیاب رہی۔یہ متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس کے لیے سیزن کی 25 ویں جیت ہے۔
بوڈاپیسٹ کی سڑکوں پر ایک ہفتے کی زبرد...