ایڈنوک ایل&ایس کا آئی پی او کے لئے آفر پرائس رینج اور سبسکرپشن مدت کھولنے کا اعلان
ابوظہبی، 16 مئی، 2023 (وام) -- عالمی توانائی میری ٹائم لاجسٹکس لیڈر ایڈنوک لاجسٹکس سروسز نے آج اے ڈی ایکس پر اپنے آئی پی او کے لئے پیشکش کی قیمت کی حد اور سبسکرپشن مدت کے آغاز کا اعلان کیاہے۔
پیشکش کی قیمت کی حد 1.99 درہم سے 2.01 درہم فی حصص کے درمیان مقرر کی گئی ہے ، جس کا مطلب ہے کہ ایکویٹی ویل...