آپریشن گیلنٹ نائٹ 2: شام کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے 100 دن مکمل
لطاکیہ، 16 مئی، 2023 (وام) ۔۔ وزارت دفاع کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن گیلنٹ نائٹ 2 کے 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد شام کی مسلسل مدد کے 100 دن مکمل کر لیے ہیں۔
6 فروری کو آنے والے زلزلے کے ردعمل میں، صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے مشترکہ آپریشنز کمانڈ کو ہد...