دبئی نے 2026 میں انٹرنیشنل ٹریڈ مارک ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی بولی جیت لی

دبئی نے 2026 میں انٹرنیشنل ٹریڈ مارک ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی بولی جیت لی
دبئی، 17 مئی، 2023 (وام) ۔۔ دبئی نے 2026 میں انٹرنیشنل ٹریڈ مارک ایسوسی ایشن (آئی این ٹی اے) کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی بولی جیت لی ہے ۔ 17 مئی کو سنگاپور میں منعقد ہونے والے آئی این ٹی اے 2023 کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب کے دوران دبئی نے ٹریڈ مارک اور دانشورانہ املاک سے متعلقہ اس باوقار تق...