شمالی اٹلی میں سیلاب سے 9 افراد ہلاک، فارمولا ون ریس منسوخ

روم، 18 مئی 2023ء (وام) -- روٹرز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقے ایمیلیا روماگنا میں تیز بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ہوئے۔ شہری تحفظ کے وزیر نیلو موسومیسی نے کہا کہ کچھ علاقوں میں صرف 36 گھنٹوں میں اوسط سالانہ بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے ندیوں کے کنا...