متحدہ عرب امارات کاروس،یوکرین اناج برآمدکرنےکےمعاہدےمیں توسیع کاخیرمقدم

متحدہ عرب امارات کاروس،یوکرین اناج برآمدکرنےکےمعاہدےمیں توسیع کاخیرمقدم
ابوظہبی، 18 مئی، 2023 (وام) -  متحدہ عرب امارات نے یوکرائن کی بندرگاہوں سے اناج اور اشیائے خوردونوش کی محفوظ نقل و حمل کے معاہدے میں مزید دو ماہ کی توسیع کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس سلسلے میں ترکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا ہے۔ وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون نے ایک بی...