2024میں متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی 3.4فیصدہونے کی توقع ہے:عالمی بنک

ابوظبی، 18 مئی، 2023 (وام) ۔۔ عالمی بنک کا کہنا ہے کہ سیاحت، رئیل اسٹیٹ، تعمیرات، نقل و حمل اور مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں طلب بڑھنے کے باعث 2024 میں تیل اور غیر تیل دونوں شعبوں میں متحدہ عرب امارات کی جی ڈی پی کی نمو 2023 کی 2.8 فیصد سے بڑھ کر3.4 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ورلڈ بینک میں خلیج تعاون کو...