متحدہ عرب امارات کی جیو جِتسو ٹیم نے تھائی لینڈ اوپن گراں پری کے پہلے دن 15 تمغے جیت لیے
بنکاک، 20 مئی، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی جیو جِتسو کی قومی ٹیم نے تھائی لینڈ اوپن گراں پری 2023 میں پہلے دن 15 تمغے جیت لیے ۔
15 تمغوں میں سات گولڈ، پانچ سلور اور تین کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔
منگولیا میں جیو-جِتسو ورلڈ چیمپئن شپ اور چین میں ہانگ زو ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں ہو...