یو اے ای صارفین کے اعتماد میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر ہے:یو اے ای بینکس فیڈریشن

یو اے ای صارفین کے اعتماد میں عالمی سطح پر دوسرے نمبر پر ہے:یو اے ای  بینکس فیڈریشن
دبئی، 19 مئی، 2023 (وام) ۔۔ یو اے ای بینکس فیڈریشن (یو بی ایف ) نے کہا ہے متعدد بینکنگ چینلز کے ذریعے استعمال ہونے والی ڈیجیٹل بینکنگ خدمات کی شرح میں 100فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، جو ملک کی جانب سے جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال اور صارفین کے خدمات پر اعتماد کی متاثر کن عکاسی ہے۔ دبئی میں منعقدہ...