ثانی الزیودی کی کازان فورم میں وفد کے ہمراہ شرکت

ثانی الزیودی کی کازان فورم میں وفد کے ہمراہ شرکت
جدہ، 19 مئی 2023ء (وام)-- خارجہ تجارت کے وزیر مملکت ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں "روس۔اسلامک ورلڈ: کازان فورم 2023" میں متحدہ عرب امارات کے سرکاری وفد کی قیادت کی ہے۔ دورے کے دوران ڈاکٹر ثانی الزیودی نے وزراء اور کاروباری برادری کے نمائندوں کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں...