وزارت خزانہ کے کارپوریٹ ٹیکس سے متعلق تین نئے وزارتی فیصلے جاری

ابوظہبی، 23 مئی، 2023 (وام) -- متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ نے کارپوریشنوں اور کاروباری اداروں پر ٹیکس سے متعلق 2022 کے وفاقی فرمان-قانون نمبر 47 کے مقاصد کے لئے تین نئے وزارتی فیصلوں کا اعلان کیا ہے۔ ان میں اکاؤنٹنگ معیارات اور طریقوں پر 2023 کا وزارتی فیصلہ نمبر 114، پنشن اور سوشل سیکورٹی فنڈز ...