اریناکونسل کی جانب سےکوپ28 سے پہلے توانائی منتقلی میں پیشرفت کا جائزہ

ابوظہبی، 23 مئی، 2023 (وام) -- بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی (ارینا) کی 25ویں کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اراکین ابوظہبی پہنچے ہیں، اجلاس کا مقصد توانائی کی منصفانہ اور جامع منتقلی کو تیز کرنے کے لیے قابل عمل اقدامات کا خاکہ پیش کرنا ہے جس سے چھ ماہ بعد 28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ...