صدرعزت مآب شیخ محمد کی ایردوان کو فون پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد
ابوظہبی، 29 مئی، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے فون کے ذریعے رجب طیب ایردوان کو جمہوریہ ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
فون پر بات چیت کے دوران، عزت مآب نے صدر ایردوان کو ترکیہ کی قیادت کرنے اور مزید ترقی اور خوشحالی کی طرف اپنے عوام کی امنگوں کے حصول می...