متحدہ عرب امارات کی خرطوم میں اردنی سفیرکی رہائشگاہ پردھاوا بولنےکی شدیدمذمت

متحدہ عرب امارات کی خرطوم میں اردنی سفیرکی رہائشگاہ پردھاوا بولنےکی شدیدمذمت
ابوظبی، 27 مئی ،2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے خرطوم میں اردن کے سفیر کی رہائش گاہ پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات نے سفارتی عمارتوں اور سفارت خانے کے ملازمین کی رہائش گاہوں کی سفارتی سرگرمیوں اور ان کو منظم کرنے والے اصولوں اور چارٹروں کے مطابق حفاظت کی اہمیت...