وام کی چینی میڈیاکودوسری عالمی میڈیا کانگریس میں شرکت کی دعوت

بیجنگ، 26 مئی ،2023 (وام) ۔۔ امارات نیوز ایجنسی (وام) اور معروف چینی میڈیا اداروں اور کمیونیکیشن یونیورسٹیوں کے درمیان تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ایجنسی نے ان اداروں کے متعدد عہدیداروں کو گلوبل میڈیا کانگریس کے دوسرے ایڈیشن میں شامل ہونے کی دعوت بھی دی ہے۔
یہ معاہدے وام کے ایک وفد ...