متحدہ عرب امارات کی جمہوریہ چیک میں دفاعی صنعتی نمائش میں شرکت
پراگ، 29 مئی، 2023 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات کے دفاعی شعبے کی کمپنیوں کے ایک گروپ نے اعلی سطحی وفد کے دورہ کے موقع پر جمہوریہ چیک میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی دفاعی وسیکورٹی ٹیکنالوجیز نمائش میں شرکت کی۔ وزیر مملکت احمد الصایغ کی زیر قیادت وفد کے دورے کا مقصددونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے ...