متحدہ عرب امارات کاطبی شعبہ سائنسی کامیابیوں کیساتھ علاقائی،عالمی سطح پرسرفہرست

متحدہ عرب امارات کاطبی شعبہ سائنسی کامیابیوں کیساتھ علاقائی،عالمی سطح پرسرفہرست
ابوظبی، 30 مئی ،2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کا صحت کی دیکھ بھال کا شعبہ بہترین بین الاقوامی معیارات کے مطابق طبی خدمات اور سائنسی کامیابیوں کے لحاظ سے 2023 میں علاقائی اور عالمی سطح پر سبقت لے رہاہے اور صحت کے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی تیاری کی تصدیق کرتا ہے۔ لیگیٹم انسٹیٹیوٹ کی ...