متحدہ عرب امارات کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل فالکن40B کورائلٹی فری کردیا گیا

متحدہ عرب امارات کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل فالکن40B کورائلٹی فری کردیا گیا
ابوظبی، 31 مئی ،2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بڑے پیمانے پر اوپن سورس مصنوعی ذہانت کے ماڈل ٹیکنالوجی انوویشن انسٹیٹیوٹ کے فالکن 40 کو بڑھتی ہوئی عالمی مانگ کے جواب میں اب تجارتی اور تحقیقی استعمال کے لیے رائلٹی فری کردیاہے۔ بڑے لینگویج ماڈلز (ایل ایل ایمز) کے لیے Hugging Face کے لیڈر بورڈ پر عال...