وزارت خزانہ کافری زونزکیلئےکارپوریٹ ٹیکس سےمتعلق نئےفیصلوں کااعلان

وزارت خزانہ کافری زونزکیلئےکارپوریٹ ٹیکس سےمتعلق نئےفیصلوں کااعلان
ابوظبی، یکم جون، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خزانہ نے کارپوریٹ ٹیکس نظام کی اہم خصوصیات کے حوالے سے دو نئے فیصلے جاری کیے ہیں اور یہ متحدہ عرب امارات میں فری زون سے باہر کام کرنے والے قانونی افراد پر لاگو ہوتے ہیں۔ ان میں اہل آمدنی کا تعین کرنے کے بارے میں 2023 کا کابینہ کا فیصلہ نمبر 55...