ادنوک،جان کاکرل ہائیڈروجن اور اسٹراٹا مینوفیکچرنگ متحدہ عرب امارات کی ہائیڈروجن معیشت کوفروغ دیں گے

ابوظہبی، یکم جون، 2023 (وام) ۔۔ وزارت صنعت و جدید ٹیکنالوجی (ایم او آئی اے ٹی) نے ابوظہبی میں "میک اٹ ان دی امارات" فورم میں ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ادنوک) جان کاکرل ہائیڈروجن اور اسٹراٹا مینوفیکچرنگ کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ،جس کا مقصد متحدہ عرب امارات میں مقامی...