عبداللہ بن زایدسےامریکی صدرکےخصوصی ایلچی برائے ماحولیات کی ملاقات

عبداللہ بن زایدسےامریکی صدرکےخصوصی ایلچی برائے ماحولیات کی ملاقات
ابوظبی، 4 جون، 2023 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ اور کوپ28 کانفرنس کی تیاریوں کی نگرانی کے لیے ذمہ دار اعلیٰ کمیٹی کے چیئرمین شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری نے ملاقات کی اوردونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعلقات اور مختلف شعبوں میں موجودہ شراکت داری ک...