متحدہ عرب امارات کافلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے لیے 2کروڑ ڈالر کا اعلان

متحدہ عرب امارات کافلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے لیے 2کروڑ ڈالر کا اعلان
نیویارک، 3 جون، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے ) کے لیے 2کروڑ ڈالر (تقریباً 7کروڑ36لاکھ درہم) کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایجنسی فلسطینی پناہ گزینوں کو تعلیم، صحت، ریلیف اور سماجی خدمات فراہم...