طحنون بن زاید کی امریکہ کے قومی سلامتی مشیرسے ملاقات

طحنون بن زاید کی امریکہ کے قومی سلامتی مشیرسے ملاقات
واشنگٹن، 3 جون، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر عزت مآب شیخ طحنون بن زاید آل نھیان نے وائٹ ہاؤس میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات کی ،جس میں پائیدار یو ایس - یو اے ای اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ اورعالمی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ...