متحدہ عرب امارات نے بین الاقوامی یونین فار کنزرویشن آف نیچر کی ورلڈ کنزرویشن کانگریس 2025 کی میزبانی کی بولی جیت لی
ابوظہبی، 2 جون، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے ابوظہبی میں 2025 میں بین الاقوامی یونین برائے تحفظ فطرت (آئی یو سی این)کی ورلڈ کنزرویشن کانگریس کے انعقاد کی بولی جیت لی ہے۔ ماحولیاتی ایجنسی - ابوظہبی( ای اے ڈی)نے ابوظہبی اور متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے بولی جمع کرائی تھی۔
آئی یو سی این کی...