نیشنل میڈیا آفس کے زیر اہتمام اجلاس،موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور کوپ 28 کے انعقاد میں متحدہ عرب امارات کے کردار کو اجاگر کیا

نیشنل میڈیا آفس کے زیر اہتمام اجلاس،موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور کوپ 28  کے انعقاد  میں متحدہ عرب امارات کے کردار کو اجاگر کیا
ابوظہبی، 2 جون، 2023 (وام ) ۔۔نیشنل میڈیا آفس (این ایم او)کے زیر اہتمام ابوظہبی میں ایک تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارمز، مواد بنانے والوں اور انفلوئنسرز کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور کوپ 28 کے انعقاد میں متحدہ عر ب امارات کے کردار کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ نیشن...