اےایم ایف کی رواں سال متحدہ عرب امارات کی معیشت کیلئے4.2فیصدنموکی پیشگوئی

اےایم ایف کی رواں سال متحدہ عرب امارات کی معیشت کیلئے4.2فیصدنموکی پیشگوئی
ابوظبی، 2جون، 2023 (وام) ۔۔ عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) کے مطابق تیل کی بلند قیمتوں اور کاروباری اعتماد میں بہتری کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کی معاشی نمو 2022 سے 2024 کے درمیان اوسطاً 4.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اے ایم ایف کی "عرب اکنامک آؤٹ لک رپورٹ" نے 2023 میں متحدہ عرب امارات کے لیے 4.2 فیصد ش...