اے آئی آفس کی جانب سے پہلے جنریٹو اے آئی مقابلے کا آغاز

دبئی، 6 جون، 2023 (وام) ۔۔ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل اکانومی اور ریموٹ ورک ایپلی کیشنز آفس (اے آئی آفس) نے ڈیجیٹل اسکول کے ساتھ شراکت سے جنریٹو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں پہلے مقابلے کا آغاز کیاہے۔
یہ محمد بن راشد المکتوم گلوبل انیشیٹوز (ایم بی آر جی آئی) میں سے ایک ہے، جس میں چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ...