پیراماؤنٹ پکچرز کی مشن امپاسبل - ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کا مڈل ایسٹ پریمیئر ابوظہبی میں ہوگا

ابوظہبی، 6 جون، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی 26 جون کو امارات پیلس میں مشن: امپاسبل - ڈیڈ ریکننگ پارٹ ون کے مشرق وسطیٰ کے پریمیئر کی ریڈ کارپٹ تقریب کی میزبانی کرے گا ۔ جس میں فلم کی کاسٹ اور عملہ، بشمول اسٹار اداراکار ٹام کروز اور ہدایت کار کرسٹوفر میک کوری شریک ہوں گے۔
ابوظہبی فلم کمیشن (اے ڈی ایف سی) ک...