تعلیم اگلے 50 سالوں کی ضروریات پورا کرنے کی کلید ہے: منصور بن زاید

تعلیم اگلے 50 سالوں کی ضروریات پورا کرنے کی کلید ہے: منصور بن زاید
ابوظہبی، 6 جون، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، نائب وزیراعظم، صدارتی عدالت کے وزیر اور خلیفہ ایوارڈ برائے تعلیم کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے کہا ہے کہ عرب امارات کے تعلیمی شعبے کو صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید آل نھیان کا فراخدلانہ تعاون حاصل ہے، جو تعلیم کو انسانی ترق...