ایج گروپ دبئی ایئر شو2023 کا دفاعی ٹیکنالوجی پارٹنر ہو گا

دبئی، 7 جون، 2023 (وام) ۔۔ دنیا کے سرکردہ ایرو اسپیس ایونٹ،دبئی ایئر شونے تصدیق کی ہے کہ ایج گروپ اس کے 2023 کے ایڈیشن کا دفاعی ٹیکنالوجی پارٹنرہوگا۔ دنیا کے معروف جدید ٹیکنالوجی اور دفاعی گروپوں میں سے ایک، ایج کی ایئر شو کے 18ویں ایڈیشن میں نمااں شرکت ہوگی،جس میں وہ ہوا بازی، دفاعی اور ٹیکنالوج...